تیج پو ر ( آ سا م) 22 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ سام کے سو نت پو ر ضلع کے ر نگا پار ہ میں ا س و قت غیر معینہ مد ت کا کر فیو نا فذ کر د یا گیا جب مقا می عوا م ا حتجا ج کے دورا ن پر تشدد ہو گئے۔ سی پی آ ئی اور اسکے حلیف
جما عتوں کے کا ر کنو ں نے علا قہ میں مو اصلا ت کی سہو لت کو بہتر بنا نے کا مطا لبہ کر تے ہو ئے را ستہ ر و کو ا حتجا ج کیا تا ہم پو لیس نے ا نہیں و ہاں سے منتشر کر نے کیلئے لا ٹھی چا ر ج کیا۔ جب صو ر تحا ل قا بو سے با ہر ہو ئی تب پو لیس نے غیر معینہ مد ت کا کر فیو نا فذ کر د یا ۔